نشہ آور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شے جو نشہ پیدا کرے، بے ہوشی اور مستی یا خمار لانے والی چیز، جیسے، بھنگ، شراب وغیرہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شے جو نشہ پیدا کرے، بے ہوشی اور مستی یا خمار لانے والی چیز، جیسے، بھنگ، شراب وغیرہ۔